ہمارا ایم این اے ، شخصی خاکہ
جو دیکھتا ہوں وہی کہنے کا عادی ہوں میں اپنے شہر كا سب سے بڑا فسادی ہوں ھمارے تین مرتبہ کے منتخب ایم این اے جو اپنی درویشی اور پارٹی بدلنے کی بنا پر مشہور ہے اپنی ذات میں ایک انجمن ہے، موصوف کی خوبی صرف یہی ہے کہ حلقے میں فوتگی پر دعا جنازے […]
ہمارا ایم این اے ، شخصی خاکہ Read More »